: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکا کے صدر بارک اوباما ارجنٹائن کا اپنا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے جمعہ کو وطن واپس روانہ ہو گئے۔
Helvetica, sans-serif;">
ذرائع کے مطابق وہ دن کے وسط میں اپنی اہلیہ ،دو بیٹیوں اور اپنی ساس کے ہمراہ بیونس آئرس ائر پورٹ سے اپنے صدارتی طیارے ائر فورس ون پر امریکا کے لئے روانہ ہوئے۔اوباما کیوبا سے ارجنٹائن پہنچے تھے ۔بیونس آئرس میں صدر اوباما نے ارجنٹائن حکام سے دوطرفہ امور سمیت علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔